قرآن پاک کے ایک لفظ سے سر اور جسم کا ہر درد غائب

اسلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے دوستو وظیفے چونکہ سلامی ہدایت کا نام ہے تو اس کے لئے نماز کی پابندی بہت ظروری ہے۔ ہم وظیفے انسانیت کی ٖفلاح کے لیے آپلوڈ کرتے ہیں سب سے اہم بات ہمارے وظیفے میں کوئی غلط بات نہیں ہوتی تو لڑکیاں بھی اسے پڑھ سکتی ہیں۔ صرف ایک منٹ کا وظیفہ سر کا درد ہو یا جسم کا کوئی حصہ ہوفوری طورپرختم ہوجائے۔ اس وظیفہ کی کامیابی کے لیے آپ کو کچھ پابندیاں کرنی پڑیں گی جس میں نماز کی پابندی بہت ظروری ہے۔ اس وطیفہ سے آپ کے سرمیں دردہویاجسم کےکسی حصے میں دردہوتووہایک پل میں ختم ہوجائےگا۔ اگرآپ کوکوئی ایسا دردہو جس کو بہت سی میڈیسن سے اور مختلف ڈاکڑوں کے علاج سے بھی آرام نہ آرہاہو۔

اگر پابندی سے یہ عمل کریں گے تو اس کا بھی آرام فورن آجائےگا۔ وظیفہ جو آپ نے کرنا ہے وہ قرآن مجید کا ایک لفظ ہے اور وہ ہے لِيُعَذِّبَهُمْ وظیفہ کرنے کا طریقہ یہ ہے آپ نے یہ لفظ تین بار اپنی شہادت والی انگلی سے اس جگہ لکھنا ہے جہاں پر آپکودردہو۔ انشاءاللہ آپ کو اس کا اسی وقت اثر نظر آئے گا۔ اور آپ ٹھیک ہوجائیں گے دل کا درد: ابوداؤد نے روایت کی ہے کہ ایک مرتبہ میں بیمار ہوا تو حضوؐر عیادت کیلئے تشریف لائے اور اپنا دستِ مبارک میرے سینے پر رکھا جس کی ٹھنڈک اور فرحت میں نے اپنے دل میں محسوس کی آپؐ نے فرمایا کہ تمہارے دل میں درد ہے تم کو چاہئے کہ حارث بن کلاہ کے پاس جاؤ کیونکہ وہ لوگوں کا علاج کرتاہے آپ عمران خان کے حلف لینے کی تقریب سے لے کر کابینہ کے دوسرے اجلاس تک کا احوال بغور دیکھیں تو یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں ہوگا کہ نئی حکومت ایک نئے پاکستان کا مظہر محسوس ہوتی ہے۔ چند بنیادی سی مثالیں کچھ ایسی ہیں کہ ایوان صدر میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں انواع و اقسام کے کھانے نظر نہیں آئے، یہ حاکمِ وقت کی جانب سے ہر عام پاکستانی کےلیے ایک پیغام تھا کہ اقتدار میں بیٹھے ہر شخص پر عوام کا پیسا حرام ہے۔ قوم سے عمران خان کا پہلا خطاب دیکھ لیجیے، ان کی ہر بات پاکستان سے شروع ہوکر پاکستان پر ہی ختم ہوئی۔

کابینہ کے پہلے دونوں اجلاسوں کا ایجنڈا دیکھا جائے تو اس بات پر شک نہیں رہتا کہ حکومت کسی مخصوص طبقے کو نوازنے کی تگ و دو نہیں کررہی درخت لگانا اور اپنے ملک کو صاف رکھنا یقیناً ہر پاکستانی کی خواہش ہے۔ اگرچہ اس مقصد کی کامیابی میں ہم عوام کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے لیکن بحیثیت حکمران عمران خان کے اس اقدام نے اس بات کا ادراک ضرور کروایا ہے کہ وہ اپنی قوم کےلیے بہتر کرنا چاہتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *