محرم کو یہ وظیفہ کر لیں کبھی غربت نہیں آئے گی

احباب آپ نے اپنے گھر میں سرکہ رکھنا ہےسرکہ جو کہ کھٹائی پیدا کرنے کےلئے استعمال ہوتا ہے سرکےکوآپ نے اپنے گھر کے اندر رکھنا ہے اور گھر میں رکھنے کے علاوہ آپ جب بھی کھانا کھانے بیٹھیں تو ایک عمل ہے

جس کو آپ نے کرنا ہے اس عمل کے کرنے سے آپ کے کھانے میں بھی برکت آئے گی اور گھر میں کسی حوالے سے نہ کھانا ختم ہوگا اورنہ ہی رزق ختم ہوگا۔ اب میں آپ کو بتاتا ہوں طریقہ کار کیا ہے 99 بار آپ نے یہ پڑھنا ہے يا فتاح یا کریم یہ آپ نے پڑھناہے آپ اس کودن میں کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں مکمل ویڈیودیکھنےکےلئےنیچےویڈیوپرکلک کریں

آپ اس زکرکو جب بھی پڑھیں پڑھنے سے پہلے اول وآخر درود ابراہیمی پڑھنا ہے۔ اوراگرآپ کو درود تنجینا آتا ہے تو وہ بھی پڑھ لیں اس سے بھی بہت زیادہ برکتیں پیدا ہوں گی اب یہ عمل کیا کیسے کرنا ہے آپ نے سب سے پہلے بسم الله الرحمن الرحيم پڑھنے کے بعد درود ابرا ہیمی پڑھ لیں اس کے بعد آپ نے يا فتاح یا کریم 99 مرتبہ پڑھنا ہے۔

تو دوستو سرکہ کو آپ نے ایسی جگہ رکھنا ہے جہاں آپ بیٹھ کرکھانا کھاتے ہوں اورجب آپ کھانا کھانا شروع کریں توکھانے سے پہلے ایک مرتبہ دعا کے لئے ہاتھ اٹھا کہ اللہ پاک سے مغفرت کی دعا کریں ان تمام مسلمانوں کے لئے جو کہ اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے ہیں

اور یہ بھی آپ نے دعا کرنی ہے کہ اللہ پا ک کسی کو کسی غم میں مبتلا نہ کرے سب کی پریشانیاں اللہ پاک دورفرمائے اللہ پاک اپنا فضل و کرم ہر شخص پرفرمائے جب آپ سب کے لئے دعا کریں گے تو پھر اللہ پاک آپ کے ہر کام میں آسانی فرما دے گا لحاظہ آپ اپنی روز مرہ زندگی کے اندر ظرورغوراورفکر کریں

اوران کو بہتر بنانے کی کوشش بھی کریں اگر یہ آپ معاملات کریں گے تو یہ آپ کے لئے بہت فائدہ مند بھی ثابت ہو گا انشاءاللہ اس عمل کو کرنے کے بعد آپ نے جب کھانا کھا لیا تو آپ نے یہ کوشش کرنی ہے

اس دسترخان پر جس پر آپ نے کھانا کھایا ہے اس میں کسی چیز کی کمی نہ ہو جو بھی آپ نے کھانا کھایا ہے اس کھانے کا کوئی ٹکڑا موجود ہے اس کو آپ نے کسی ایسے جگہ رکھنا ہے جہان پراس کی بے حرمتی نہ ہو آپ نے یہ کام لازمی کرناہے اگر آپ اس کام پر عمل کریں گے تو اس کا فائدہ آپ کو ہی ہوگا اور جب آپ کھانا کھا رہے ہوں توغفتگو سے آپ نے پرہیز بھی کرنا ہے

روز رات کو اپنا احتساب کریں کہ کیا سوچا تھا، کیا کر پایا۔ ہونے والے کاموں پر اللہ کا شکرادا کریں، رہ جانے والے کاموں کو اگلے دن کی فہرست میں منتقل کریں اور توبہ کریں؛ اور پھر ان سب کا باریک بینی سے تجزیہ کریں۔ جونماز فحاشی سےنہ روکے اور منکر پر نکیر کی ہمت نہ دے تو خود ہی سوچئے کی نماز پڑھ رہے ہیں کہ ورزش کررہے ہیں۔

کچھ لوگوں کو موسیقی کی طرح علما کے بیانات سننے کی عادت پڑ جاتی ہے۔ وہ جھوم جھوم کر سنتے رہتے ہیں مگر اس کا اثر طبیعت پر کچھ نہیں پڑتا۔ اگر رات کو ذکر کی توفیق نہ ملے تو دن بھر اپنے ایمان پر استغفار کرے۔ سوچے کے کونسے گناہ ہیں کہ طلب اور توفیق بھی چھن گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *